قومی کرکٹر عمر اکمل اہلیہ کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

قومی کرکٹر عمر اکمل اہلیہ کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور( سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹر عمر اکمل اہلیہ کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب چلے گئے۔زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے والے عمر اکمل نے جدہ روانگی سے قبل لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے شادی کے بعد عمرے کی ادائیگی کا موقع ملا، ان کا کہنا تھا وہ زندگی کے نئے سفر کی کامیابی ،ملک اور کرکٹ کی ترقی کے لیے دعا کریں گے۔