ایشیائی تجارتی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا

ایشیائی تجارتی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا

 سنگاپور (این این آئی) ایشیائی تجارتی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں جون کے ڈیلیوری کیلئے ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کی قیمت دو سینٹ فی بیرل اضافے سے 101.96امریکی ڈالر رہی جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت بھی دو سینٹ اضافے سے 110.35امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

مزید : کامرس


loading...