ایشیائی مارکیٹ میں جاپانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ایشیائی مارکیٹ میں جاپانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ٹوکیو (اے پی پی) جاپانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ نیویارک ٹریڈ کے تحت ٹوکیو کی فوریکس مارکیٹ میں سنگل کرنسییورو 1.3833امریکی ڈالر اور 141.66ین کے مقابلے میں جمعہ کو 1.383امریکی ڈالر اور 141.53ین میں تبادلہ ہوا۔

جبکہ ڈالر کے مقابلے ین کی قیمت خرید 102.41اور قیمت فروخت 102.32رہی جبکہ و۔ مارچ میں جاپان میں افراط زر کی شرح 1.3فیصد ہونے سے ین کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا یہ مسلسل دسویں بار اضافہ ہے ۔

مزید : کامرس


loading...