انسان دوست مچھلی ڈولفن نے برطانیہ کے تیراک والکر کو شارک مچھلی سے بچا لیا

انسان دوست مچھلی ڈولفن نے برطانیہ کے تیراک والکر کو شارک مچھلی سے بچا لیا
انسان دوست مچھلی ڈولفن نے برطانیہ کے تیراک والکر کو شارک مچھلی سے بچا لیا

  


لندن (بیورورپورٹ)نیوزی لینڈ کے گہرے سمندر میں ڈولفن مچھلیوں نے برطانیہ کے معروف تیراک والکر کو جو سمندر میں تیراکی کر رہا تھا شارک مچھلی کے حملے سے بچا لیا مذکورہ تیراک سمندر میں تیراکی کر رہا تھا کہ اچانک شارک مچھلی نے اپنا شکار قریب دیکھ کر اس پر حملہ کر دیا مگر اس اثنا میں ڈولفن مچھلیوں نے اسے کے گرد گھیرا ڈال لیا اور شارک مچھلی کو بھاگنے پر مجبور کر دیا ڈولفن مچھلیوں نے مذکورہ تیراک کو اپنے نرغے میں لیکر ساحل تک پہنچایا اس منظر کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔

مزید : تفریح


loading...