ہوامیں چہل قدمی

ہوامیں چہل قدمی
ہوامیں چہل قدمی

  



لندن (بیورورپورٹ)کینیڈا کے جیسپر ٹوریسٹ نیشنل پارک میں 12.5ملین پاؤنڈ کی لاگت سے کینیڈین راک پر سطح سمندر سے 918فٹ کی بلندی پر ایک سکائی واک تعمیر کی گئی ہے جو اس پارک میں سیاحت کیلئے آنے والوں کے لیے کھول دی گئی ہے اپنی نوعیت کی یہ انوکھی سکائی واک پر شیشے کی حفاظتی دیواریں بھی بنائی گئی ہیں تاہم خطرناک ہونے کے باوجود یہ مکمل طور پر محفوظ ہے لیکن واک کرتے ہوئے سیاح خوف ضرور محسوس کرتے ہیں۔

مزید : تفریح


loading...