شیر بنگال مولوی اے کے فضل الحق کی برسی کے سلسلے میں خصوصی نشست

شیر بنگال مولوی اے کے فضل الحق کی برسی کے سلسلے میں خصوصی نشست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام تحریک پاکستان کے رہنما محرک قرارداد لاہور شیر بنگال مولوی اے کے فضل الحق کی برسی کے سلسلے میں ایک خصوصی نشست آج ساڑھے دس بجے صبح ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں ہورہی ہے جس میں دانشور اور محققین مولوی اے کے فضل الحق کی حیات و خدمات پر روشنی ڈالیں گے نشست کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔