علامہ اقبالؒ کے یوم وفات کے سلسلے میں انعامی تقریری مقابلہ

علامہ اقبالؒ کے یوم وفات کے سلسلے میں انعامی تقریری مقابلہ

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں شاعر مشرق‘حکیم الامت،مفکر پاکستان حضرت علامہ محمد اقبالؒ کے 76 ویں یوم وفات کے سلسلے میں منعقدہ ”تقریبات یوم اقبالؒ“ کے دوران آج ساڑھے دس بجے صبح سکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا وطالبات کے مابین انعامی مقابلہ¿ مصوری بعنوان”علامہ محمد اقبالؒ اور علم کی شمع، یا علامہ محمد اقبالؒ اور شاہین ، یا علامہ محمد اقبالؒ اور قلم“ منعقد ہو رہا ہے تقریبات یوم اقبالؒ کا اہتمام نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...