انٹرنیشنل شکاگو لیبر کنفڈریشن کی سپریم کونسل کا اجلاس
لاہور(پ ر) انٹرنیشنل شکاگو لیبر کنفڈریشن کی سپریم کونسل کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین ICLC ڈاکٹر اعظم آرائیں منعقد ہوا۔ جس میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ICLC کی سالانہ دسویں شکاگو ایوارڈ اور بینظیر بھٹو گولڈ میڈل دینے کی تقریب کے سلسلہ میں اہم فیصلے کئے گئے ۔ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے دسویں سالانہ ایوارڈ تقریب میں کہا کہICLC دنیا میں ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے گی۔ کیونکہ دنیا میں جتنی بھی اس حوالے سے تقریبات ہوئی ہیں جو ایک ریکارڈہے ۔ جبکہ ہماری تنظیم دسویں تقریب منعقد کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرے گی۔