امرجیت سنگھ قتل کیس سماعت کےلئے ایڈیشنل سیشن جج وسیم الرحمن کو بجھوا دیا گیا

امرجیت سنگھ قتل کیس سماعت کےلئے ایڈیشنل سیشن جج وسیم الرحمن کو بجھوا دیا گیا

لاہور(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہو ر سید حامد حسین شاہ نے امرجیت سنگھ قتل کیس سماعت کے لئے ایڈیشنل سیشن جج وسیم الرحمن کو بجھوا دیا ہے تاہم فاضل جج مذکورہ کیس کی سماعت آئندہ تاریخ پیشی پر کریں گے ۔استغاثہ کے مطابق شالیمار میں قتل ہونے والے امرجیت سنگھ کے قتل میں دائر استغاثہ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ امر جیت سنگھ کے قتل میں مستان سنگھ، سروپ سنگھ ، چرن سنگھ اور رنجیت سنگھ ملوث ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...