پروفیسر ڈاکٹر خواجہ امجد سعید کی یاد میں خصوصی تقریب آج ہو گی

پروفیسر ڈاکٹر خواجہ امجد سعید کی یاد میں خصوصی تقریب آج ہو گی

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام سابق پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر خواجہ امجد سعید کی یاد میں خصوصی تقریب (آج) 10بجے صبح کو فیصل آڈیٹوریم نیو کیمپس میں منعقد ہوگی۔

اس موقع پر پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران مہمان خصوصی ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...