عطیہ خون کی اپیل

عطیہ خون کی اپیل

لاہور(پ ر) ایک بچی جس کی عمر تقریباً 4سال ہے جو کہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہے اور وہ میو ہسپتال ایمر جنسی بچہ وارڈ میں زیر علاج ہے جس کے لئے اسے (O پوزیٹو) خون کی اشد ضرورت ہے ۔ عطیہ کرنے والے حضرت اس نمبر پر رابطہ کریں۔رابطہ نمبر0305-4144554

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...