تلاش ورثائ

تلاش ورثائ
تلاش ورثائ

  


لاہور (پ ر) نام مسکن نامعلوم عمر 50/55 حلیہ قد تقریباً 5-2رنگ سیاہ ،کپڑے گہرے رنگ کی قمیض سبز پاجامہ سیاہ لکیر دارپہن رکھا ہے یہ نعش سروسز ہسپتال کے مین گیٹ نمبر 2 کے باہر پڑی ہوئی تھی جن لواحقین جنکی ہو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔ تھانہ شادمان 0423-7423331۔ASI عبدالرشید 0301-4113112

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...