جامعہ فتیحہ ذیلدار روڈ اچھرہ میں عالمی محفلِ حسنِ قرآت آج ہوگی

جامعہ فتیحہ ذیلدار روڈ اچھرہ میں عالمی محفلِ حسنِ قرآت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) جامعہ فتیحہ ذیلدار روڈ اچھرہ عالمی محفلِ حسنِ قرآت آج بعد نمازِ مغرب منعقد ہوگی، جس میں پاکستانی و برادر اسلامی ملک مصر کے نام پر قراءکرام ونعت خواں شرکت کریں گے، جامعہ فتیحہ کے ناظمِ اعلیٰ میاں محمد عفان کی زیرِ نگرانی محفل کی صدارت سابق ایم پی اے حافظ میاں محمد نعمان کریں گے۔