سعودی وزارت ِحج اگلے ہفتے معلّمین کو منیٰ کی خیمہ بستی اور میدانِ عرفات میں جگہ مہیا کرنا شروع کر دے گی

سعودی وزارت ِحج اگلے ہفتے معلّمین کو منیٰ کی خیمہ بستی اور میدانِ عرفات میں ...

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سعودی وزیر حج ڈاکٹر بند ر بن محمد الحجاز نے اعلان کیا ہے کہ سعودی وزارت ِحج اگلے ہفتے حج معلّمین کو منیٰ کی خیمہ بستی اور میدانِ عرفات میں جگہ مہیا کرنا شروع کر دے گی تاکہ وہ حاجیوں کے لئے ضروری انتظامات بروقت مکمل کر سکیں ۔ انہوں نے بتایا کہ اس مقصد کے لئے وزارتِ خزانہ سے بھی رابطہ کیا جا گیا ہے تاکہ خیموں کی مرمت اور ان مقامات پر دیگر ضروری سہولیات کی فراہمی کا کام حج سے پہلے مکمل کیا جا سکے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...