نظام اسلام پارٹی کی تاریخ مرتب کی جائے گی

نظام اسلام پارٹی کی تاریخ مرتب کی جائے گی

لاہور(خصوصی رپورٹ)چودھری محمد علی کی نظام اسلام پارٹی کی تاریخ مرتب کی جارہی ہے ،معروف سیاسی و سماجی رہنماءرانا نذر الرحمن یہ خدمت انجام دیں گے،قارئین کرام میں سے چودھری محمد علی اور نظام اسلام پارٹی کے متعلق اگر کوئی معلومات ہوں تو رانا صاحب تک پہنچا دیں،ان سے ”روزنامہ پاکستان“کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

نظام اسلام پارٹی

مزید : صفحہ آخر


loading...