ایل ڈی اے کے4اسسٹنٹ ڈائریکٹر تبدیل

ایل ڈی اے کے4اسسٹنٹ ڈائریکٹر تبدیل

لاہور(پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ( ہیڈ کوراٹرز) آمنہ منیر چاراسسٹنٹ ڈائریکٹر وں کے تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ایکوزیشن میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹرلا ہارون یوسف کا تبادلہ ٹیپا ایل ڈی اے میں کر دیا گیا ہے تقرری کے منتظردو اسسٹنٹ ڈائریکٹروں(لا ) نبیل اختر کو ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ایکوزیشن جبکہ قاسم عباس بھٹی کو ڈائریکٹوریٹ آف کمرشلائزیشن میںتعینات کر دیا گیا ہے اس کے علاوہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر انجینئرنگ عطائے مصطفی کو ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ (پرائیوٹ ہاﺅسنگ سکیم) میں تعینات کر دیا گیا ہے -

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...