علم رسول ﷺ کانفرنس

علم رسول ﷺ کانفرنس

لاہور(پ ر)تحریک صراطِ مستقیم کے زیر اہتمام آج 26اپریل بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء جامع مسجد رضائے مصطفےٰ باجہ لائن گڑھی شاہو میں علم رسول ﷺ کانفرنس ہوگی جس کی صدارت شیخ الحدیث علامہ ارشاد احمد حقانی جلالی کریں گے ۔خصوصی خطابات سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی ،علامہ پیر سیدمحمد نصیر الدین شاہ بخاری حویلی لکھاں ، امیر تحریک صراطِ مستقیم ضلع لاہورعلامہ محمد صدیق مصحفی،علامہ محمدیونس قادری جلالی، مولانا مرتضیٰ علی ہاشمی، مولانا عبدالکریم جلالی،مولانا نیاز احمد سعیدی،علامہ محمد فیاض قادری ،قاری مظہر اقبال نورانی ، قاری فرمان علی نقشبندی،علامہ ریاست علی جلالی سمیت کثیر تعدادمیں علماءومشائخ اور عوام اہلسنت شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...