شاہدرہ ،دودھ بیچنے والے بیمار شخص نے خود کشی کر لی

شاہدرہ ،دودھ بیچنے والے بیمار شخص نے خود کشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کر ائم سیل)شاہدرہ کے علاقہ میں بیماری سے تنگ آکر دو بچوں کے باپ شیر فروش نے زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کرلی ۔بتایا جاتا ہے کہ شاہدرہ کا رہائشی 50 سالہ اقبال شیر فروش طویل عرصہ سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھا وہ علاج معالج کررہا تھا ۔ حکیم نے اسکی بیماری کا علاج کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ اسکے دونوں گردے فیل ہوچکے ہیں۔اقبال نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو زہریلی گولیاں نگل لیں ۔

مزید :

علاقائی -