ڈاکوﺅں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی زیورات اور گاڑیوں سے محروم کر دیا

ڈاکوﺅں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی زیورات اور گاڑیوں سے محروم کر دیا ...

                                         لاہور(کرائم سےل)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وار داتوں میں ڈاکو ﺅں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کر دیا - شما لی چھا ﺅنی ساگر روڈ کے رہا ئشی مقبول احمد کے اہل خانہ کو یر غمال بنا کے چار ڈاکو 10لاکھ فیکٹری ایریا والٹن روڈ کے رہا ئشی نصرت کے گھر سے ڈاکو 7لاکھ جنو بی چھا ﺅنی آرے بازار کے رہا ئشی عامر کے گھر سے تین ڈاکو 5لاکھ اور ساندہ کیپتن جمال روڈ کے رہا ئشی طارق کے گھر سے دو ڈاکو 5لاکھ مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی سامان چھین کر فرار ہو گئے جبکہ شاد باغ میں واقع سینیٹری سٹور سے چورآٹھ لاکھ کا سامان اور جو ہر ٹاﺅن ڈی ٹو میں واقع مو بائل کمپنی کے ٹاور سے 9لاکھ کی 16بیٹریاں چوری کر لیں جبکہ گو المنڈی چوک میں کا نسٹیبل وسیم عباس سے ڈاکو30ہزار،ستو کتلہ اویسہ کالونی میں اسلم سے اڑھا ئی لاکھ،ڈیفنس اے والٹن روڈ پر وقاص سے ڈیڑھ لاکھ،ٹاﺅن شپ اللہ ہو چوک میں مدثر سے 60ہزار،ما ڈل ٹاﺅن سی بلاک میں عامر سے 40ہزار،شالیمار گھا س منڈی میں اعجاز سے 65ہزار،اور مسلم اﺅن ہاسٹل نمبر16کے سامنے حسین اور اسکی فیملی سے ڈیڑھ لاکھ کی نقدی اور سامان چھین لیا گیا جبکہانا رکلی سے فہد،گوالمنڈی سے عمران،یکی گیٹ سے زبیر،گڑھی شاہو سے شباب،مغل پو رہ سے عاطف،پرا نی انا رکلی سے،زاہد،شا ہدرہ سے وقاصکی مو ٹر سا ئیکلیں اور ستو کتلہ سے میجر خالد جا وید ، گلشن اقبال سے منیر حسین اور ڈیفنس اے سے راحت کی گا ڑیاں چوری کر لیں گئیں-

مزید : علاقائی


loading...