با غبا نپورہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نا مز3 ملز ما ن کو چھوڑ دیا ،مقتول کی بہن کا احتجاج

با غبا نپورہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نا مز3 ملز ما ن کو چھوڑ دیا ،مقتول کی ...


لاہور(کرائم سیل) با غبا نپورہ انوسٹی گیشن پولیس نے رات گئے قتل کے مقدمہ میں نا مز3 ملز ما ن کو چھوڑ دیا مدعی مقد مہ کا رات گئے با غبانپورہ تھا نہ اور ایس پی انوسٹی گیشن کینٹ کے افس کے با ہر شدید احتجا ج ایس پی اسد سرفراز کی یقین دھا نی پر احتجا ج ختم کر دیا گیا ۔ مقد مہ مقتول کی بہن فرح نے تھا نہ با غبا نپورہ میں درج کروایا تھا۔ متا ثرہ خا تو ن نے وزیر اعلی پنجا ب آ ئی جی پنجا ب سے مدد کی اپیل کر تے ہو ئے ملز ما ن کی فو ری گر فتار ی کے لئے اپیل کی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...