وزیراعلیٰ پنجاب کی کراچی میں دھماکے کی شدید مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب کی کراچی میں دھماکے کی شدید مذمت

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کراچی کے علاقے چوہدری خلیق الزمان روڈ دہلی کالونی میں دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی ہے ۔

مزید : صفحہ اول


loading...