خیبر پختونخوا کیلئے بجلی سات روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

خیبر پختونخوا کیلئے بجلی سات روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزارتِ پانی و بجلی نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کیلئے بجلی سات روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔ وزارتِ پانی و بجلی کے مطابق 200یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے ایک روپیہ اڑتیس پیسے فی یونت اور اس سے زائد پر سات روپے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے یہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے اور اس کا فوری طور پر صنعتی و زرعی صافین پر اطلاق ہوگا۔

مزید : صفحہ اول


loading...