انہیں’ ایوارڈ ‘ کون دے گا ؟

انہیں’ ایوارڈ ‘ کون دے گا ؟
انہیں’ ایوارڈ ‘ کون دے گا ؟

  


لا ہور ( کر ائم سیل)صو با ئی دار الحکو مت میں تا جر وں کو لو ٹنے والے ایسے گروہ کا انکشا ف ہو ا ہے جو خو د کو بینک کا ایجنٹ ظا ہر کر کے بینک کھلو انے کے لئے دئیے جا نے والے چیکو ں کو خا ص کیمیکل کے زریعے صا ف کر تا ہے اور اپنی من مانی رقم لکھ کر اسے کیش کر وانے کا ما ہر ہے اس دوران یہ گروہ مذ کورہ تا جر کے مو با ئل فو ن تک کو پہلے بند کر تا ہے اسی مو با ئل فو ن نمبر کے زریعے بینک سے تما م تفصیلا ت حا صل کر تا ہے اس گروہ کی وارداتو ں نے پو لیس حکا م می تھر تھلی مچا دی ہے اس گر وہ کا انکشا ف اس وقت ہو ا جب لنڈ ا با زار کے تا جر اسلم خا ن کے پا س بھٹو نا می شخص اقنے سا تھی کے ہمر اہ بینک کا ایجنٹ بن کر آ یا ،تا جر کو بینک اکا ؤ نٹ کھلو انے کے لیے فر ی سر وس مہیا کر نے کا کہا ،تا جر اسلم خا ن نے اسے اکا ؤ نٹ کے لئے 1000روپے اور 200روپے کے دو چیک انا ر کلی بر انچ کے دئیے اور شنا ختی کا ر ڈ کی کا پی بھی دی ،یہ گر وہ وہا ں سے سید ھا مو با ئل کمپنی پہنچا اور تا جر کے دونو ں مو با ئل نمبر وں کو شنا ختی کا ر ڈ کی مد د سے بند کر وا کر اپنے نا م سے نئی سمیں جا ری کر والیں اور نئی سمو ں کا استعما ل کر تے ہو ئے تا جر رہنما کے بینک میں با ت کر کے اکا ؤ نٹ کی تفصیلا ت معلو م کیں اور انہیں کہا کہ اس نے 2چیک بجھو ائے ہیں انہیں کیش کر دیا جا ئے ۔زرائع کے مطا بق گر وہ نے دونو ں چیکو ں پر ایک خاص کیمیکل سے پہلے سے بھری گئی رقم کو صا ف کیا اور ایک چیک پر ایک لا کھ85ہزار جبکہ دوسر ے چیک پر ایک لا کھ 75ہزار روپے کی رقم لکھی اور انا ر کلی بر انچ سے ایک خا تو ن کو سا تھ لے کر پہلے ایک چیک کیش کر وایا اور بعد ازاں 20منٹ بعد دوسر ا چیک کیش کر وا کر چلے گئے اس دوران جب تا جر نے اپنے مو با ئل فو ن سے فو ن کر نا چا ہا تو دونو ں مو با ئل فو ن بند تھے متعلقہ کمپنی میں جا کر چیک کیا گیا تو دونو ں نمبر کسی اور کو جا ری ہو چکے تھے اگلے روز جب تا جر اسلم خا ن رقم لینے کے لیے بینک گیا تو انکشا ف ہو ا کہ اس نے ایک روز قبل دو چیک کیش کر وا کر 3لا کھ 60ہزار روپے کیش کر وائے ہیں جس پر تا جر حیر ان ہو گیا اس کیس کے با رے میں پو لیس کو معلو م ہو ا تو انہو ں نے 24گھنٹو ں کے اند ر بینک سے ان افر اد کی فو ٹیج نکلو ائی اور بینک اور تا جر کو فی الو قت خا مو ش رہنے کی ہد ایت کی معلو م ہو ا ہے کہ یہ گر وہ ایک ایسا کیمیکل والا پین استعما ل کر تا ہے جس سے لکھے گئے الفا ظ 15سے20منٹ تک یا ئب ہو جا تے ہیں پو لیس کے مطا بق گر وہ کے سر غنہ بھٹو اورخا تو ن سر غنہ یا سمین کے گھر وں کا پتہ چلا لیا گیا ہے ان افر اد کو جلد گر فتا ر کر لیا جا ئے گا۔

مزید : جرم و انصاف


loading...