شمالی وزیرستان : اراضی کے تنازعہ پر2 قبائل میں تصادم ،7 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان : اراضی کے تنازعہ پر2 قبائل میں تصادم ،7 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان : اراضی کے تنازعہ پر2 قبائل میں تصادم ،7 افراد جاں بحق

  


شمالی وزیر ستان (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک افغان سرحد کے قریب تحصیل دتہ خیل میں 2 قبائل میں اراضی کے تنازعہ پر مسلح تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں پاک افغان سرحد کے قریب 2 قبائل میں کافی عرصہ سے اراضی کا تنازعہ چلا آرہا تھا اور گزشتہ 4 روز سے دونوں قبائل کے افراد ایک دوسرے کے خلاف مورچہ بند تھے آج صبح جب تنازعہ شدت اختیار کر گیا تو دونوں جانب سے ایک دوسرے پر بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا اور راکٹ لانچر فائر کئے گئے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

مزید : قومی


loading...