حامد میر کمیشن کا اجلاس 28 اپریل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہو گا

حامد میر کمیشن کا اجلاس 28 اپریل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہو گا
حامد میر کمیشن کا اجلاس 28 اپریل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہو گا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حامد میر کمیشن کا اجلاس 28 اپریل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوگا جس کیلئے ہوم سیکرٹری، آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سینئر صحافی پر قاتلانہ حملے کے بعد سپریم کورٹ کے تین ججز پر مشتمل انکوائری کمیشن قائم کیا گیا تھا جو افسران کا موقف سننے اور انکوائری مکمل ہونے کے بعد رپورٹ مرتب کرے گا ۔

مزید : کراچی


loading...