تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے بارود برآمدگی کیس کے ملزموں کو قید اور جرمانے کی سزا

تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے بارود برآمدگی کیس کے ملزموں کو قید اور جرمانے کی ...
تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے بارود برآمدگی کیس کے ملزموں کو قید اور جرمانے کی سزا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے بارود برآمدگی کیس میں ملزموں کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ نجی ٹی ڈان نیوز کے مطابق عدالت میں تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے بارود برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی جس میں وکلاءکے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنا دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق عدالت نے ملزموں انعام الدین اور عبدالخالق کو 7,7 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

مزید : کراچی


loading...