آئندہ چند روز میں ملک بھر میں شدید گرمی پڑے گی: محکمہ موسمیات

آئندہ چند روز میں ملک بھر میں شدید گرمی پڑے گی: محکمہ موسمیات
آئندہ چند روز میں ملک بھر میں شدید گرمی پڑے گی: محکمہ موسمیات

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے اور کہا کہ آئندہ چند روز میں ملک میں تمام علاقوں میں شدید گرمی پڑے گی۔ چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض کے مطابق گرمی کی شدید لہر کے دوران میدانی علاقوں میں درجہ حرات 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھ جائے گا جبکہ کراچی میں بھی شدید گرمی پڑے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ مئی میں شروع ہو گا۔

مزید : ماحولیات


loading...