ٹارگٹ کلنگ کے پانچ ملزم 14 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ٹارگٹ کلنگ کے پانچ ملزم 14 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ٹارگٹ کلنگ کے پانچ ملزم 14 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے ٹارگٹ کلنگ کے پانچ ملزموں کو 14 دن کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے جس کے بعد انہیں دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس آئی یو پولیس نے گزشتہ روز طارق روڈ سے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 5 رکنی گروہ کو گرفتار کیا تھا جنہیں آج عدالت پیش کیا گیا۔ عدالت نے پانچوں ملزموں ماسٹر مائنڈ فرقان عرف بابا جی، فیصل، ابوتراب، رفعت حسین اور اظہر کو 14 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

مزید : کراچی


loading...