اے این ایف کی کارروائی، 45 کلوہیروئن برآمد، 3 ملزم گرفتار

اے این ایف کی کارروائی، 45 کلوہیروئن برآمد، 3 ملزم گرفتار
اے این ایف کی کارروائی، 45 کلوہیروئن برآمد، 3 ملزم گرفتار

  


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی نارکوٹیکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے ایک من سے زائد ہیروئن برآمد کر کے 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق فیصل آباد انٹرچینج کے قریب گاڑی سے 45 کلو ہیروئن برآمد کر لی جو گاڑیوں کے خفیہ خانوں میں چھپا کر خیبرپختونخواہ سے ملک کے دیگر شہروں میں سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق ہیرﺅن کی مالیت 30 کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے۔

مزید : راولپنڈی


loading...