افغانستان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 نیٹو فوجی ہلاک

افغانستان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 نیٹو فوجی ہلاک
افغانستان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 نیٹو فوجی ہلاک

  


کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے جنوبی علاقے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 نیٹو فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے جنوبی علاقے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 5 نیٹو فوجی ہلاک ہوگئے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...