پشاور: ڈپٹی اٹارنی جنرل فاروق شاہ عہدے سے مستعفی

پشاور: ڈپٹی اٹارنی جنرل فاروق شاہ عہدے سے مستعفی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈپٹی اٹارنی جنرل نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ، نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنر ل نے صحت کی خرابی کے باعث اپنے عہدے سے استعفی دیا ۔ وزارت قانون کو بھجوائے گئے اپنے استعفی میں انہوں نے خرابی صحت کو اپنے اس اقدام کی وجہ بتایا ۔

مزید : پشاور


loading...