بالی ووڈ اداکارہ جیکولین اب پاکستان کے اشتہار میں

بالی ووڈ اداکارہ جیکولین اب پاکستان کے اشتہار میں
بالی ووڈ اداکارہ جیکولین اب پاکستان کے اشتہار میں

  


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈس اب پاکستانی اشتہار میں نظر آئیں گی۔سابق سری لنکن ملکہ حسن نے کاسمیٹکس بنانے والی پاکستانی کمپنی سے معاہدہ کرلیا ہے،28سالہ جیکولین جلد ہی ٹی وی پر کمپنی کی اشتہاری مہم چلاتی نظر آئیں گی۔

مزید : تفریح


loading...