چوہدری برادران کا حامد میر کو ٹیلی فون، جلد صحت یابی کی دعا کی

چوہدری برادران کا حامد میر کو ٹیلی فون، جلد صحت یابی کی دعا کی
چوہدری برادران کا حامد میر کو ٹیلی فون، جلد صحت یابی کی دعا کی

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنماءچوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی نے سینئر صحافی حامد میر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ۔ اس موقع پر مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حامد میر سے کہا کہ وہ بہادر باپ کے بہادر بیٹے ہیں۔ چوہد ری پرویز الٰہی نے حامد میر کی صحت یابی کیلئے دعا کی اور کہا کہ ہم جلد آپ کو ٹی وی پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

مزید : لاہور


loading...