پاکستان کی معیشت کو بھارت سے کوئی خطرہ نہیں: خرم دستگیر

پاکستان کی معیشت کو بھارت سے کوئی خطرہ نہیں: خرم دستگیر
پاکستان کی معیشت کو بھارت سے کوئی خطرہ نہیں: خرم دستگیر

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو بھارت سے کوئی خطرہ نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ توانائی بحران کی رکاوٹوں کو ترقی کے راستے سے ہٹانا ہے، جون 2015ءکے بعد معاشی اصلاحات کے ثمرات عوام کو ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو بھارت سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...