پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ، 3 کمسن بچوں کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج

پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ، 3 کمسن بچوں کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج
پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ، 3 کمسن بچوں کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج

  


گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے 3 کمسن بچوں کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا، عدالت نے ضمانتیں منظور کر کے میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ پولیس نے 3 کمسن بچوں کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا اور انہیں عدالت میں بھی پیش کر دیا۔ عدالت نے تینوں بچوں کی ضمانتیں منظور کر لی ہیں اور عمر کا تعین کرنے کیلئے میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

مزید : گوجرانوالہ


loading...