سرکاری ملازمین کو آئندہ بجٹ میں ریلیف دیں گے: سراج الحق

سرکاری ملازمین کو آئندہ بجٹ میں ریلیف دیں گے: سراج الحق
سرکاری ملازمین کو آئندہ بجٹ میں ریلیف دیں گے: سراج الحق
کیپشن: Siraj ul haq copy

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے وزیر خزانہ سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری ملازمین کے مسائل سے آگاہ ہے، سرکاری ملازمین جلد خوشخبری سنیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سراج الحق کا کہنا تھا کہ کلرکوں کی اپ گریڈیشن کی سمری وزیراعلیٰ کو منظوری کیلئے بھجوا دی دی گئی جبکہ آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ریلیف دیں گے۔

مزید :

پشاور -