آئی جی سندھ کا چیمبر آف کامرس کا دورہ، تاجروں نے شکایات کے انبار لگا دیئے

آئی جی سندھ کا چیمبر آف کامرس کا دورہ، تاجروں نے شکایات کے انبار لگا دیئے
آئی جی سندھ کا چیمبر آف کامرس کا دورہ، تاجروں نے شکایات کے انبار لگا دیئے

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے آئی جی اقبال محمود نے فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا جہاں تاجروں نے امن و امان کی صورتحال پر شکایات کے انبار لگا دیئے ۔ میڈیا رپورٹس کے ایک تاجر ذکریا عثمان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایک دہائی سے امن کی صورتحال خراب ہے جس کے باعث کاروبار کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے جبکہ بھتہ اور چوری ڈکیتی کی وارداتیں وبال جان بن چکی ہیں۔

مزید : کراچی


loading...