پی کے 86 سوات کے انتخابات میں مداخلت نہیں کی: شاہ فرمان

پی کے 86 سوات کے انتخابات میں مداخلت نہیں کی: شاہ فرمان
پی کے 86 سوات کے انتخابات میں مداخلت نہیں کی: شاہ فرمان

  


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا پی کے 86 سوات میں دھاندلی کا الزام غلط ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ حکومت نے الیکشن میں مداخلت نہیں کی جبکہ مسلم لیگ ن کے پاس بھی دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

مزید : پشاور


loading...