گارڈن شو مارکیٹ میں رینجرز کا سرچ آپریشن

گارڈن شو مارکیٹ میں رینجرز کا سرچ آپریشن
گارڈن شو مارکیٹ میں رینجرز کا سرچ آپریشن

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گارڈن شو مارکیٹ میں مطلوب افراد کی موجودگی پر رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے گئے ہیں اور مخصوص گھروں میں تلاشی کا عمل جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ آپریشن مطلوب افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا جا رہا ہے۔

مزید : کراچی


loading...