پولیس کا رنچھوڑ لائن میں چھاپہ، 10 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد، 3 ملزم گرفتار

پولیس کا رنچھوڑ لائن میں چھاپہ، 10 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد، 3 ملزم گرفتار
پولیس کا رنچھوڑ لائن میں چھاپہ، 10 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد، 3 ملزم گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے رنچھوڑ لائن میں چھاپہ مار کر 10 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر کے 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی سٹی کے مطابق چھاپے موٹر سائیکلوں کی دکانوں پر مارے گئے جس دوران کئی دکاندار فرار ہو گئے۔ کارروائی کے دوران 10 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرنے کے ساتھ ساتھ 3 ملزموں کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔

مزید : کراچی


loading...