خیبرپختونخواہ حکومت کا 11 مئی کے دھرنے میں شرکت کا اعلان

خیبرپختونخواہ حکومت کا 11 مئی کے دھرنے میں شرکت کا اعلان
خیبرپختونخواہ حکومت کا 11 مئی کے دھرنے میں شرکت کا اعلان

  


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف خیبرپختونخواہ نے 11 مئی کو دھرنے میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبرپختونخواہ کے وزیر اطلاعات شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ وہ دھرنے میں پارٹی کی حیثیت سے بھرپور شرکت کریں گے۔

مزید : پشاور


loading...