سی آئی اے کینٹ کی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد، 3 ملزم گرفتار

سی آئی اے کینٹ کی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد، 3 ملزم گرفتار
سی آئی اے کینٹ کی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد، 3 ملزم گرفتار
کیپشن: Lahore Map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سی آئی اے کینٹ نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر کے 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق گرفتار ملزم پشاور سے اسلحہ لاہور منتقل کر رہے تھے جو بروقت کارروائی کرتے ہوئے قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

مزید :

لاہور -