ہڑپہ میں فائرنگ ، دو افرادہلاک ، پانچ زخمی

ہڑپہ میں فائرنگ ، دو افرادہلاک ، پانچ زخمی
ہڑپہ میں فائرنگ ، دو افرادہلاک ، پانچ زخمی

  


ساہیوال ( مانیٹرنگ ڈیسک)ہڑپہ کے نواحی چک 56 میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لواحقین نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔

مزید : ساہیوال


loading...