گاڑی سے 28من بارودی مواد برآمد
چترال( مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک گاڑی سے 28من بارودی مواد برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس کے مطابق گاڑی گلگت سے چترال آ رہی تھی ۔

You are subscribed Successfully