عرفان مروت کا گن مین صنعتکار سے بھتہ مانگنے پر گرفتار

عرفان مروت کا گن مین صنعتکار سے بھتہ مانگنے پر گرفتار
عرفان مروت کا گن مین صنعتکار سے بھتہ مانگنے پر گرفتار

  


کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے صنعتکار سے بھتہ مانگنے والے پولیس اہلکار اور خاتون کو گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس کے مطابق حاضر سروس پولیس اہلکار اور خاتون نے مہران ٹاﺅن کے صنعتکار سے ایک کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار ہونے والا پولیس اہلکار ن لیگ کے ایم پی اے عرفان اللہ خان مروت کا گن مین ہے جبکہ عرفان مروت کا نام سندھ میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر تجویز کیا جا رہا ہے۔

مزید : کراچی


loading...