سندھ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نام فائنل نہ ہوسکا

سندھ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نام فائنل نہ ہوسکا
سندھ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نام فائنل نہ ہوسکا

  


کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اسمبلی میں مسلم لیگ فنکشنل ، ن لیگ اور تحریکِ انصاف کی پارلیمانی پارٹیوں اپوزیشن لیڈر پر اتفاق نہ کرسکیں ۔ تینوں پارٹیوں کے اجلاس میں مسلم لیگ نے عرفان اللہ مروت جبکہ فنکشنل لیگ نے شہریار مہر کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اصرار کیا۔

مزید : کراچی


loading...