دفاعی اداروں پر تنقید سے پاکستان کے دشمن فائدہ اٹھا رہے ہیں: لیاقت بلوچ

دفاعی اداروں پر تنقید سے پاکستان کے دشمن فائدہ اٹھا رہے ہیں: لیاقت بلوچ
دفاعی اداروں پر تنقید سے پاکستان کے دشمن فائدہ اٹھا رہے ہیں: لیاقت بلوچ

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنماءلیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جس طرح اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایاگیا اس سے پاکستان کا ازلی دشمن بھارت فائدہ اٹھا رہا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جوڈیشنل کمیشن پاک فوج پر تنقید کے پیچھے سازشوں کو بے نقاب کرے، فوج پر تنقید سے عوام کے جذبات مجروع ہوئے جبکہ بھارت اور اسرائیل موقع سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔

مزید : لاہور


loading...