کراچی کی گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی کی گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی
 کراچی کی گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی

  


کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) گارمنٹس بنانے والی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی جس سے تیسری منزل میں دھواں بھر گیا ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مزدوروں کو متاثرہ عمارت سے نکالا جا رہا ہے ۔ٹازہ ترین اطلاعات لے مطابق آگ شدت اختیار کر گئی ہے۔

مزید : کراچی


loading...