شب قدر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بارودی مواد اور بھاری اسلحہ برآمد

شب قدر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بارودی مواد اور بھاری اسلحہ برآمد
شب قدر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بارودی مواد اور بھاری اسلحہ برآمد

  


شب قدر (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شب قدر کے علاقے شہباز خان میں کارروائی کرتے ہوئے دھماکہ خیز مواد اوربھاری اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے شب قدر علاقے شہباز خان میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر 25 کلو دھماکہ خیز مواد، دستی بم، اسلحہ، خودکش جیکٹ، 7ریموٹ کنٹرول ریسیور، 3 دستی بم، ایک مارٹر گن، چھ گولے ، 17 بیٹری سیل، 7 ریسیور اور 200 گز پرائما کارڈ برآمد کیا ہے۔

مزید : پشاور


loading...