موبائل فون سروس بند کرنے کی تجویز

موبائل فون سروس بند کرنے کی تجویز
 موبائل فون سروس بند کرنے کی تجویز

  


 کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ پولیس نے ایک ماہ کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کی تجویز دیدی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی سندھ اقبال محمود نے تجویز پیش کی ہے کہ ایک ماہ کیلئے موبائل فون سروس بند کردی جائے اور تمام پری پیڈ سمیں بند کردی جائیں ،پری پیڈ سم جاری کرنے سے پہلے فنگر پرنٹس حاصل کئے جائیں ۔ انہوں نے دلیل پیش کی ہے کہ پہلے بھی تو ہم موبائل فون استعمال کیے بغیر زندہ تھے ، ایک ماہ فون بند رکھنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔

مزید : بزنس /اہم خبریں


loading...